the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
نیوزی لینڈ
حیدرآباد،25دسمبر(اعتمادنیوز)ٹالی ووڈ کے کامیڈین علی کے بھائی قیوم چہارشنبہ کے روزاوٹر رنگ روڈ کوہیڑا حمایت نگرمنڈل ضلعرنگاریڈی میں صبح کے اوقات میں سڑک حادثہ میں زخمی ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق قیوم



اور انکے ڈرائیور ریڈ کلراسکارپیو گاڑی سے ٹیپر لاری کو ٹکر ماری ۔مقامی لوگوں نے پولیس کنٹرول روم کو فون کرکے حادثہ کے بارے میں بتایا۔انہیں یشودہا ہاسپٹل منتقل کیا گیا ۔ڈاکٹروں نے علاج کے بعد گھر بھیج دیا۔قیوم راموجی فلم سٹی میں شوٹنگ کے بعد گھرواپس ہورہے تھے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.